الیکشن کمیشن کا اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری

0
43

اسلام آباد: اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی۔ اعظم سواتی کے وکیل کے معاون الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔
 
معاون وکیل نے بتایا کہ سینئر وکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں جس پر الیکشن کمیشن نے مہلت دینے کی استدعا مسترد کر تے ہوئے الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کا 26 اکتوبر کو اعظم سواتی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں