پاکستان میں مرغی فارمز پر کوریزا نامی بیماری کا حملہ

0
223

کراچی: کورونا سے بچنا ہے تو  مرغی کے گوشت سے بھی بچنا ہے۔ پاکستان بھر کے مرغی فارمز  کوریزا نامی بیماری پھیل گئی ہے۔ بیماری سے بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت واقع ہورہی ہے۔ کراچی میں بھی بیشتر پولٹری فارمز بند ہوگئے۔ کوریزا بیماری کورونا سے مماثلت رکھتی ہے۔

پولٹری فارمر کے مطابق بیماری میں مرغیوں کو نزلہ زکام اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ بیماری کے باعث بڑے پولٹری فارمز مرغیاں مرنے پر بند ہوگئے ہیں۔ شہر میں سپلائی کی جانے والی مرغیوں کی بیماری سے پاک ہونے کی کوئی ضمانت نہیں اور شہری مہنگی بیماری خرید رہے ہیں۔

بند پولٹری فارمز کا مشورہ ہے کہ گوشت مہنگا ہونے کی وجہ پچاس فیصد پولٹری فارمز بند ہونا ہے۔ شہری مہنگے مرغی کے گوشت کے بجائے گائے، بکرا اور مچھلی کا استعمال کریں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں