متحدہ اپوزیشن نے آذاد کشمیر میں بھی تحریک عدم اعتماد کی منظوری دے دی

0
89

اسلام آباد: وفاق اور خیبر پختونخوا کے بعد آزاد جموں وکشمیر میں بھی پی ٹی آئی حکومت کو خطرہ در پیش ہوگیا۔ متحدہ اپوزیشن نے آذاد کشمیر میں بھی تحریک عدم اعتماد کی منظوری دے دی۔

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کو اس بارے خصوصی ہدایات جاری کر دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں