وفاقی حکومت نے بلوچ طلبہ پر غداری کی ایف آئی آر کینسل کردی

0
105

اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے باہر لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے لگائے گئے احتجاجی کمیپ کے مظاہرین پر غداری کی ایف آئی آر کینسل کردی گئی۔

بلوچ طلبہ کے احتجاج پر ایڈوکیٹ ایمان حاضر مزاری، اسد طور سمیت دو سو بلوچ طلبہ کے خلاف درج مقدمہ “وقوعہ ثابت نا ہونے، گواہان کے بیان میں تضادات پر” اسلام آباد پولیس نے ایف آئی آر کینسل کردی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل سید محمد طیب شاہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں