سید محمد فواد شیر نے اسلامی تعاون تنظیم میں مستقل مندوب کی ذمہ داری سنبھال لی

0
33

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم میں رضوان سعید شیخ کی تعیناتی کی مدت پوری ہونے کے بعد سید محمد فواد شیر نے مستقل مندوب کی ذمہ داری سنبھال لی، منگل کے روز محمد فواد شیر نے اپنا سفارتی اسناد سیکرٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طحہ کو پیش کیا۔

او آئی سی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر سیکرٹری جنرل او آئی سی نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں