ہندوستان کا لڑاکا طیارہ مگ 21 راجستھان میں گر کر تباہ، دو مقامی افراد ہلاک

0
83

جے پور: بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی فوج کا مگ 21 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

طیارہ پیر کو ریاست کے علاقے سورت گڑھ سے پرواز بھرنے کے بعد ہنومان گڑھ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ پائلٹ بال بال بچ گیا، حادثے کے نتیجے میں دو مقامی افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے سورت گڑھ سے اڑان بھری تھی جب یہ حادثہ پیش آیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں