سابق وزیر داخلہ بلوچستان قتل کیس میں بری

0
131

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ بلوچستان نوابزادہ گزین مری کو قتل کیس میں بری کردیا۔

نوابزادہ گزین مری پر جسٹس نواز مری کے قتل کا الزام تھا۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جج نواز مری کو کوئٹہ میں سال 2000 میں قتل کیا گیا تھا۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج 2 صبور مینگل نے کی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں