ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

0
28

ملائیشیا: ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم پارلیمان سے اعتماد کاووٹ لینے میں کامیاب رہے ہیں اور پارلیمان نے پیر کے روز اکثریت سے ان کے حق میں تحریک اعتماد منظور کرلی ہے۔

انور ابراہیم نے اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لیے پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کیا تھا جبکہ ان کے حریف اور سابق وزیراعظم محی الدین یاسین نے پارلیمان میں ان کی حمایت پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں