ساتھ نہ چلنے پر لڑکی کو تھپڑ مارنے والا شخص گرفتار

0
50

لاہور: لیاقت آباد میں ملزم شبیر بھرے بازار میں لڑکی مقدس کو اپنے ساتھ چلنے پر مجبور کرتا رہا اور اس نے لڑکی کے انکار پر سرعام اسے تھپڑ مارے اور ہراساں کیا۔پولیس نےسی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ملزم شبیر کو پنڈی راجپوتاں سے گرفتارکرلیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں