انڈیا کے 13 شہریوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا جرم ثابت، قید اور جرمانے کی سزا

0
17

کراچی: ابوظبی کی فوجداری عدالت نے انڈیا کے 13 شہریوں کے خلاف منی لانڈرنگ کا جرم ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔

الامارات الیوم کے مطابق ملزمان متعلقہ اداروں سے پرمٹ حاصل کیے بغیر سیلز پوائنٹس کے ذریعے کریڈٹ سہولتیں فراہم کرکے منی لانڈرنگ کررہے تھے۔ 510 ملین درہم تک کی رقم ریکارڈ پر آئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں