ماسکو نے یوکرین کی سرزمین پر اپنی جنگ میں چینی ڈرون استعمال کیے، امریکی عہدہ دار کا انکشاف

0
86

کراچی: امریکہ کے ایک اعلیٰ عہدہ دار نے انکشاف کیا ہے کہ ماسکو نے یوکرین کی سرزمین پر اپنی جنگ میں چینی ڈرون استعمال کیے تھے۔

وال سٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی عہدہ دار نے کہا چین کے ڈرونز کیف سے انٹیلی جنس جمع کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا وہ حکمت عملی، ٹیکنالوجی اور طریقہ کار کو دیکھنے کے قابل ہیں۔ وہ یہ بھی دیکھتے ہیں کہ ڈرون سائبر وار فیئر حملوں کا جواب کیسے دیتے ہیں۔

بڑے پیمانے پر مغربی دباؤ کی مہم کے باوجود جس کا مقصد ماسکو کی جنگ جاری رکھنے کی صلاحیت کو محدود کرنا تھا۔ پینٹاگون کو خدشہ ہے کہ یہ ڈرون نہ صرف روس کی جنگی کوششوں کو ہوا دیتے ہیں بلکہ چین کو میدان جنگ میں اہم انٹیلی جنس معلومات اکٹھی کرنے کا موقع بھی فراہم کر رہے ہیں۔ ڈرون جو سویلین اور فوجی دونوں مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہیں اکثر تیسرے فریق خریدتے ہیں اور پھر چین سے بھیجے جاتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں