جھمپیرمیں ونڈ ٹربائین ٹاور طوفانی ہوا سے زمین بوس ہوگیا

0
145

رپورٹ: زیشان خان تنولی

ٹھٹھہ: ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چھمپیرمیں طوفانی ہوائوں کے ساتھ تیزبارش کی وجہ سے جھمپیر میں زورلوونڈ انرجی کا ایک ونڈ ٹربائین ٹاور ہوا کی تیزی برداشت نہ کر سکا اور زمین بوس ہوگیا جبکہ مختلف ٹربائین بھی طوفانی ہوا کے باعث تیز ہوا کو برداشت نہیں کرپا رہے۔

جھمپیرمیں ونڈ ٹربائین ٹاور طوفانی ہوا سے زمین بوس ہوگیا

ونڈ ٹربائین کے ملبے کو ہٹانے کا کام جاری ہے تاکہ طوفانی ہوا کے باعث ملبے سے دوسرے ٹاور کو نقصان نہ پہنچ سکے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں