ایم کیو ایم کے اہم رہنما کنور نوید جمیل انتقال کرگئے

0
33

کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی و ڈپٹی کنوینیئر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کنور نوید جمیل رضا الہی سے انتقال کرگئے۔ کنور نوید ناظم حیدرآباد اور رکن سندھ اور قومی اسمبلی بھی ریے۔
برین ہیمرج کے باعث مسلسل کوما میں تھے کئی ماہ بعد انہیں کچھ دنوں قبل پی گھر منتقل کیا گیا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں