شہری انتظامیہ کی نااہلی، ناظم آباد انڈر پاس سے بارش کا پانی نہ نکالا جاسکا

0
51

کراچی: شہری انتظامیہ کی جانب سے نکاسی آب کے انتظامات کے دعوے دھرے رہ گئے۔ شہری انتظامیہ کی نااہلی سے ناظم آباد محسن بھوپالی انڈر پاس سے بارش کا پانی نہ نکالا جاسکا۔ انڈر پاس میں پانی کے سبب ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی اور نکاسی آب کے لیے لائی گئی مشینری بھی خراب ہوگئی۔ ٹریفک کی معطلی سے ناظم آباد کے اطراف ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں