امریکی طیارے میں ہوا کے دوش پہ خواتین کے جھگڑے

0
48

کراچی: امریکہ میں ایک ڈومیسٹک پرواز میں عجیب وغریب قسم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ہوا کے دوش پر سفر کرتی دو خواتین اس برے طریقے سے لڑ پڑیں کہ طیارے کو اپنا روٹ بدلنا پڑ گیا اور دستیاب قریب ترین ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

خواتین کی لڑائی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ عملہ نہ دیگر مسافر حالات کو پرسکون کرنے اور جھگڑا ختم کرنے میں کامیاب ہو سکے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں