بائکیا کار کی ویب سائٹ ہیکیڈ

0
71

کراچی: بھارتی ہیکرز نے پاکستان کی حال ہی میں متعارف کی جانے والی سروس ‘بائکیا کار’ کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا ہے۔ اب جب سروس استعمال کرنے کے لئے ویب سائٹ کھولی جاتی ہے تو نہ صرف غلیظ تحریر سامنے آجاتی ہے بلکہ انتہائی غلیظ وائس میسیج بھی سنائی دیتا ہے۔

آئی ٹی ایکسپرٹ اس مسئلے پر کام کر رہے ہیں مگر اب تک کامیابی نہیں ہو سکی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں