جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری

0
70

راولپنڈی: 9 مئی کو جی ایچ کیو پر منصوبہ بندی کے تحت حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ پر تشدد مظاہروں میں شامل 4 خواتین سمیت 14 افراد کی شناخت کرلی گئی جبکہ شناخت کیے گئے 9 افراد کا تعلق راولپنڈی، 3 کا اسلام آباد، ایک کا کراچی اور ایک کا چکوال سے ہے۔ پر تشدد مظاہروں میں شامل 300 سے زائد افراد کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں