ذلفی بخاری کا دورہ اسرائیل کا معاملہ، سینیٹ میں تحریک جمع

0
72

اسلام آباد: زلفی بخاری کا دورہ اسرائیل کا معاملہ ایوان بالا تک پہنچ گیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں تحریک جمع کروادی۔

تحریک میں زلفی بخاری نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے، ایوان میں اس معاملہ پر بحث کی جائے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں