چیف جسٹس چیمبر جھگڑے، گالی گلوچ’ ٹرکوں کے طعنوں کی زد میں

0
157

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چیف جسٹس چیمبر میں ہونے والے جھگڑے، گالی گلوچ اور ٹرکوں کے طعنوں میں گزرا اور چیف حسٹس بندیال سمیت 3 ججز اور دوسری جانب سے 5 ججز شامل تھے، باقی ججز پہلے خاموش تھے اور بعد میں انہیں ججز نے بیچ بچاؤ کروایا۔

ایک جانب چیف جسٹس چیمبر میں ججز کے درمیان جھگڑا، گالیوں، دھمکیوں کی آوازیں، ٹرکوں کی گونج ہے جبکہ دوسری جانب پارلیمنٹ میں حکمران اتحاد اور تمام سیاسی و عسکری قیادت باہم شیروشکر نظر آرہے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں