قرآن کی بے حرمتی، انسانی حقوق کونسل میں پاکستانی قرارداد منظور

0
22

کراچی: اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میں پاکستان کی جانب سے مذہبی منافرت کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد پر منگل کو ہونے والی بحث کے بعد بدھ کے روز ووٹنگ کے ذریعے قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا، 12 نے مخالفت کی جبکہ سات ممالک نے ووٹنگ کے عمل میں حصہ نہیں لیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں