اے آر وائی سمیت مخصوص نیوز چینلز آئڈیاز 2022 پاکستان کی کوریج سے محروم

0
250

کراچی (مدثر غفور) اجنبی کے مطابق کراچی میں ہونے والی اسلحے کی آئڈیاز 2022 پاکستان نمائش میں اے آر وائی سمیت 4 مخصوص نیوز چینلز بول نیوز، جی این این اور ایک اور نیوز چینل کو سیکیورٹی کلیئرنس نہیں مل سکی اور اے آر وائی نیوز کو بھی آئڈیاز کی کوریج کی اجازت نہیں دی گئی۔

اجنبی کا کہنا ہے کہ اے آر وائی نیوز کو خبروں کی مخصوص اینگلنگ اور ممکنہ طور پر ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات مکمل ہونے تک ‘نظروں’ میں رکھا جا رہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں