دنیا کے بلند ترین مقام پر ایک نئی تاریخ رقم

0
37

اسلام آباد: دنیا کے بلند ترین مقام پر ایک نئی تاریخ رقم کردی گئی۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے 19سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ماونٹ ایورسٹ سر کرلی۔ شہروز کاشف ماونٹ ایورسٹ سر کرنے والے کم عمرترین پاکستانی ہیں۔ دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ کی بلندی 8849 میٹر ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں