سینیٹ میں ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ ‘روک تھام اور سزا’ بل متفقہ طور پر منظور

0
86

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اجلاس میں ٹارچر اینڈ کسٹوڈیل ڈیتھ (روک تھام اور سزا) بل 2022ء متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔

بل کا مقصد سرکاری اہلکاروں کے زیر حراست افراد کیخلاف تشدد، حراست میں موت اور حراستی عصمت دری کی کارروائیوں کو مجرمانہ بنانا و روکنا اور اس طرح کی کارروائیوں کے متاثرین کا ازالہ کرنا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں