پنجاب اور خیبر پختونخوا حکومتوں نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں

0
172

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کے بعد خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبوں میں آرٹیکل 245 کے تحت فوج طلب کر لی گئی ہے۔ پاک آرمی ضلعی انتظامیہ کی معاونت کرے گی۔

پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں۔ وزارت داخلہ نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ بھر میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی فوج اور سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرے گی۔

واضح رہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ جس کے بعد حالات کشیدہ ہونے کی وجہ سے فوج کی مدد طلب کر لی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں