ڈاکٹر ذاکر نائک الحمدللہ وہ بخیر و عافیت اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس وقت ملیشیا میں موجود ہیں، مستصعم اختر عباسی

0
24

کراچی: عالمی شہرت یافتہ نامور دینی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے حوالے سے ایک افواہ، جھوٹی اور افسوسناک خبر پاکستانی سوشل میڈیا پر تیزی سے شئیر کی جا رہی ہے۔ وہ الحمدللہ ملائشیا میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ صحت و تندرستی کے ساتھ مقیم ہیں۔

پاکستان میں مقیم پیس ٹی وی ٹی کے ٹرسٹی اور ڈائریکٹر مستصعم اختر عباسی اختر نے پیغام ٹی وی انتظامیہ سے بات کرتے ہوئے اس خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک سے صبح سے رابطے میں ہیں اور الحمدللہ وہ بخیر و عافیت اپنے اہل خانہ کے ساتھ اس وقت ملیشیا میں موجود ہیں۔ تمام احباب کسی بھی قسم کی افواہ پر دھیان نہ دیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں