گلشن حدید میں نامعلوم ملزمان پولیس اہلکار سے سرکاری ایس ایم جی چھین کر فرار

0
267

کراچی: گلشن حدید سومار گوٹھ کے نامعلوم ملزمان پولیس اہلکار سے سرکاری ایس ایم جی چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق پولیس اہلکار جاوید بنک ڈیوٹی کرکے سومار گوٹھ بنا اطلاع دئیے آیا اور ملزمان نے تشدد کرکے سرکاری اسلحہ چھینا۔

تفشی زرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس اہلکار کو پیڑول پمپ پر دیکھا جاسکتا ہے اور پولیس اہلکار کو واضع طور پر بنا کلاشکوف کے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرکے، تفیش جاری ہے۔

پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ جاوید سلیم نشہ کا عادی ہے۔

اسلحہ چھنیے کے واقعہ پر ایس ایس پی عرفان بہادر کا اظہار برہمی کرتے ہوئے پولیس اہلکار جاوید سے تفیش شروع کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں