پنجاب حکومت کا فلاح کیلئے بڑا فیصلہ، ایک ہیلی کاپٹر ریسکیو 1122 کے حوالے

0
37

لاہور: پنجاب حکومت کا عوام کی فلاح کے لئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ زیر استعمال ایک ہیلی کاپٹر ریسکیو 1122کے حوالہ کر دیا۔

ماضی میں سابقہ حکومت کے دور حکومت میں ایل ڈی اے بلڈنگ لاہور جیسے واقعات ہونے کے باوجود ریسکیو کو ہیلی کاپٹر فراہم نہ کیا گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر کے ذریعے کئی ریسکیو آپریشن سر انجام دے کر جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں