فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا

0
51

لاہور: فردوس عاشق اعوان کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونے سے روک دیا گیا فردوس عاشق اعوان کی منت سماجت کرتے ہوٸے ویڈیو واٸرل ہوگئی۔ فردوس عاشق اعوان پنجاب اسمبلی میں داخلہ کے لئے ترلے لیتی رہی۔

فردوس عاشق اعوان نو منتخب ممبر پنجاب اسمبلی سلیم بریار کی حلف برداری کیلئے پہنچی تھیں۔ فردوس عاشق اعوان کو کچھ دیربعد پنجاب اسمبلی جانے کی اجازت دے دی گئی۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اب نہ میں معاون خصوصی ہوں اور نہ ہی ممبر اسمبلی ہوں اور اسمبلی میں داخلے کی اجازت دینا اسپیکر کا استحقاق ہے۔ میں بعد میں دیکھوں گی مجھےکس نے روکا۔ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نےمجھےنئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرنا ہے اور میں بطور پارٹی ورکر کام کروں گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں