وزیراعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل کی ملاقات

0
97

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ سندھ نے پاکستان نیوی اور نیول چیف کو امن مشق 2021 منعقد کرنے پر مبارکباد دی۔ 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ پاکستان نیوی کی شاندار مشق تھی جس کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔ پاکستان نیوی کی طرف سے کمانڈر کراچی نے امن مشق منعقد کرنے میں سندھ حکومت کے بھرپور تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں