حنید لاکھانی ڈینگی کے باعث انتقال کرگئے

0
138

کراچی: ماہر تعلیم اقراء یونیورسٹی کے مالک، سماجی رہنما اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما حنید لاکھانی انتقال کرگئے۔ حنید لاکھانی کو ڈینگی کا مرض لاحق تھا اور رات سے حنید لکھانی وینٹیلیٹر پر تھے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں