صدر مملکت کا دورہ کوئٹہ عوام کیلئے اذیت کا باعث بن گیا

0
42

کوئٹہ: صدر مملکت کا دورہ کوئٹہ عوام کیلئے اذیت کا باعث بن گیا۔ کوئٹہ شہر میں شدید ٹریفک جام شہری خوار ہوگئے۔ صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی بلوچستان کے دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اوردیگر حکام نے صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا استقبال کیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کوئٹہ میں قیام کے دوران آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فائمنڈ جوبلی کوئٹہ گلیڈائیٹرز ویمن لیگ کی اختتامی تقریب سمیت مختلف تقریبات میں شرکت کریں گے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں