چوہدری شجاعت مولانا کو ان کی امانت واپس دینے پہنچ گئے، عدم اعتماد میں تعاون کی یقین دہانی

0
180

اسلام آباد: بلاآخر چوہدری برادران بھی وزیراعظم عمران خان کو چھوڑ گئے، چوہدری شجاعت حسین مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرنے اسلام آباد پہنچ گے۔

مسلم لیگ ق کے سربراہ ‏چوہدری شجاعت حسین کی شدید علالت کے باوجود اپنے بچوں پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کو سائیڈ لائن کرکے مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق مرکز کے عدم اعتماد میں تعاون کی یقین دہانی کروادی۔ پرویز الٰہی کے لالچ نے وزارتِ اعلیٰ لیتے لیتے سپیکر شپ کو بھی داؤ پر لگا دیا اور اب چوہدری شجاعت صاحب کو آئندہ سیاست میں زندہ رہنے کے لیے متحرک ہونا پڑا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں