سنئیر صحافی حامد میر دوبارہ جیو نیوز کا حصہ بن گئے، آج پروگرام کریں گے

0
473

اسلام آباد: ‏سنئیر صحافی حامد میر دوبارہ جیو نیوز کا حصہ بن گئے۔ آج ایک بار پھر جیو کی سکرین پر پروگرام کیپیٹل ٹاک کرتے نظر آئیں گے۔ تحریک عدم اعتماد کے موقع پر حامد میر کے تجزیے تبصرے ضروری ہوگئے ہیں۔

صحافی حامد میر پر کچھ ماہ قبل تقریر کرنے کے بعد پابندی لگادی گئی تھی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں