بحریہ ٹائون معاملہ، قوم پرست جماعتوں کے سربراہوں کے خلاف مقدمہ درج

0
39

کراچی: بحریہ ٹائون کراچی پر حملے کا کیس، 8 سے زائد قوم پرست جماعتوں کے لیڈروں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ سید جلال محمود شاہ، ڈاکٹر قادر مگسی، ایاز لطیف پلیجو، خالق جونیجو اور دیگر کو نامزد کیا گیا ہے۔ بحریہ ٹائون پر حملے کے دو الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

 نیشنل ایکشن پلان کے تحت سندھ کی قوم پرست جماعتوں کے لیڈران کو MPO-Act کے تحت گرفتار کرکے 90 روز کے لئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی زیر حراست رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس میں پہلے جسقم چیئرمین صنعان قریشی گرفتار ہوچکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں