وفاقی دارالحکومت میں صحافی غیر محفوظ، ایک اور صحافی پر قاتلانہ حملہ

0
162

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں صحافی غیر محفوظ ہو گئے۔ تھانہ کورال کے علاقے میں صحافی پر قاتلانہ حملہ ہوا۔

احتشام نامی صحافی کو چھاتی اور ٹانگ میں گولیاں لگیں ہیں۔ مضروب کو شدید زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ احتشام نامی صحافی کو گھر سے نکلتے ٹارگٹ کیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں