مسلم لیگ ن نے ٹرین حادثے پر تحریک التواء جمع کرادی

0
31

اسلام آباد: ترجمان مریم اورنگزیب کے مطابق ‏پاکستان مسلم لیگ ن نے گھوٹکی، سندھ میں ٹرین حادثے پر تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی. ملک میں ہے درپے ہونے والے ٹرین حادثات پر فی الفور ایوان میں غور کیا جائے۔ گھوٹکی میں ٹرین حادثے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق اور 64 زخمی ہوئے جو ریلوے کی بدحالی اور مجرمانہ نااہلی کا ثبوت ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں