گلشن حدید میں خاتون سینسس ورکر سے بدتمیزی کرنے والے دو افراد گرفتار

0
59

کراچی: گلشن حدید فیز 1 میں خاتون سینسس وركر سے بد تمیزی کرنے والے دو ملزمان گرفتار کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی ملیر حسن سردار نیازی کے مطابق ملزمان ساجد بھٹو، افضل بھٹو اور شان بھٹی نے خاتون وركر سے بدتمیزی کی اور موقع پر موجود پولیس نے دو ملزمان گرفتار کرلیے۔ ملزم ساجد بھٹو فرار گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی روانہ کردی گئی اور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں