‏پاکستان اسٹیل ملز، وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس میں 9 جون کو طلب کرلیا

0
288

اسلام آباد: وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس میں 9 جون کو طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اسٹیل ملز ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی تجویز پربھی غور کرےگی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق ‏بند اسٹیل ملز کے ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 35 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اسٹیل ملز کے قرضے میں ہر ماہ 2 ارب روپے کا اضافہ ہورہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں