شاہ چارلس اور کمیلا کے پسندیدہ کتے جیک رسل نے کورگی کی جگہ لے لی

0
64

کراچی: برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ کا پسندیدہ کتا ‘کورگی’ تھیں۔ شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے موقع پر اب اس کی جگہ شاہ چارلس اور کمیلا کے پسندیدہ کتے ‘جیک رسل’ نے لے لی ہے۔ شاہی کتوں کی تبدیلی سے برطانیہ میں اب جیک رسل کی نسل کے کتوں کی مقبولیت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اب بکنگھم پیلس میں جیک رسل کی قسم کے کتوں ‘بلیو بیل’ اور چبیتھ’ رہائش پذیر ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے چارلس اور کیملا ایک تصویر میں نظر آئے جو 2020 میں اپنی شادی کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر لی گئی تھی جس میں دونوں کتوں کو لے جایا گیا تھا۔ یہ دونوں کتے اس نسل سے ہیں جو اپنے چھوٹے بالوں اور زبردست توانائی کے لیے جانی جاتی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں