یوکرینی مندوب نے روسی مندوب کو گھونسے مار دیے

0
70

کراچی: ترکیہ کے دارالحکومت میں بحیرہ اسود کے ممالک کے اجتماع کے دوران ایک یوکرینی مندوب نے ایک روسی مندوب کو گھونسے مار دیے۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب روسی وفد کے سینئر ترجمان نے یوکرینی وفد میں شامل رکن پارلیمان سے پرچم چھین لیا، جسے وہ روسی وفد کی کلیدی مندوب کے ایک ویڈیو انٹرویو کے دوران پس منظر میں لہرانے کی کوشش کر رہا تھا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں