مرتضی وہاب ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر

0
79

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی۔ مرتضی ٰوہاب سے محکمہ ماحولیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب، ترجمان حکومت سندھ، مشیر قانون کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ہوں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں