لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا

0
81

فیصل آبا: مسلم لیگ نون کے سابق ایم این اے عابد شیر علی کی زوجہ محترمہ انتقال فرما گئی۔41 سالہ فاطمہ عابد دل کے عارضہ میں مبتلا تھی۔ اچانک طبیعت بگڑنے پر نیشنل ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ عابد شیر علی کی اہلیہ کو ہارٹ اٹیک ہوا جو جان لیوا بن گیا اور عابد شیر علی کی بیوی کا انتقال فیصل آباد میں ہوا۔ مرحومہ عابد شیر علی کے آبائی گھر ناظم آباد گلی نمبر 5 میں رہائش پذیر تھیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں