پاکستانی عازمین حج ہوشیار رہیں، نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی

0
88

کراچی: سعودی حکام نے خبردار کیا ہے کہ عازمین حج کے پاس نسوار نکلی تو انتہائی سخت سزا دی جائے گی، اس سلسلے میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے ائیر پورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیے ہیں۔

یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کر چکے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں