بس میں خاتون پر تشدد کا معاملہ، مسافر بس ڈھونڈ نکالی کنڈیکٹر فرار

0
42

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں مسافر بس میں سوار خاتون پر تشدد اور ہراساں کرنے کا معاملے پر ٹریفک پولیس نے مسافر بس ڈھونڈ نکالی اور مسافر بس چوکی میں بند کر دی گئی۔

ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس نیو آفریدی روڈ کی ہے اور کنڈیکٹر تاحال فرار ہے جبکہ ڈرائیور کو کو کنڈیکٹر لانے کا کہا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں