سندھ میں ایک بار پھر لاک ڈائون سے متعلق اہم فیصلے

0
153

کراچی: ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی کوویڈ ٹاسک فورس کے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اسکول کلاس اول سے اٹھویں تک جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ کی ہے۔ نویں کلاس اور اس سے زائد تعلیمی ادارے سوائے امتحانات کے بند ہوجائینگے۔

تفریحی پارکس، واٹر پارکس، سی ویو، ہاکس بے، کینجھر جمعہ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنیما، انڈور جمز اور انڈور کھیل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں