کراچی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ، 6 سالہ بچی جاں بحق

0
43

کراچی: قیوم آباد پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 6 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

ملزم نے شادی میں اندھا دھند فائرنگ کی جس سے بچی شدید زخمی ہوئی۔ گولی بچی کی گردن میں لگی اور سر سے باہر نکل گئی۔ معصوم چھ سالہ بچی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گئی۔ اہلکار معین اسلحہ سمیت فرار ہوگیا اور دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں