ڈاکوؤں نے ایم کیو ایم رہنما سے گاڑی چھین لی

0
41

کراچی: شہر میں سیاسی رہنما بھی ڈاکوؤں کے نشانے پر آگئی، ایم کیو ایم رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی ڈرائیور سے چھین لی گئی۔ گاڑی گلشن اقبال بلاک 4 پٹیل اسپتال کے قریب سے چوری ہوئی اور اسلام آباد نمبر اے جیو بی 424 بلیک ریو گاڑی تھی۔ حیدر عباس رضوی کی گاڑی اسلام آباد سے رجسٹرڈ تھی۔ نامعلوم افراد ڈرائیور سمیت گاڑی اپنے ہمراہ لے گئے ڈرائیور کو صفورا کے قریب اتار دیا گیا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں