کشمیریوں پر 370 اور 35 اے کے تحت ظلم ڈھائے گئے، وفاقی وزیر داخلہ

0
62

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے یوم استحصال کشمیر پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ۔کل پانچ اگست کو حکومت پاکستان اور وزیراعظم پاکستان عمران خان نے فیصلہ کیا ہے کہ سارے پاکستان میں یوم استحصال کشمیر منایا جائے گا۔ یہ وہ دن ہے جب دو سال پہلے کشمیریوں پر 370 اور 35 اے کے تحت ظلم ڈھائے گئے۔

کل صبح 9 بجے ایک منٹ کے لئے ٹریفک بند ہوگئی اور خاموشی اختیار کی جائے گی اور کل کا دن اس جدوجہد آزادی کو سلام عقیدت پیش کیا جائے گا جو کشمیری عوام نے پچھلے 70  سال سے جاری رکھی ہے، کل ساری قوم یوم استحصال منائے گی۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں