وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار

0
25

گلگلت: چیف کورٹ گلگت بلتستان نے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا۔ چیف کورٹ کے 3 ججز پر مشتمل بینچ نے فیصلہ سنایا۔ بینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل ہیں۔ جعلی ڈگری کیس میں تینوں ججز نے متفقہ فیصلہ سنایا۔

پیپلزپارٹی کے رکن جی بی اسمبلی غلام شہزاد آغا نے درخواست دائر کی تھی۔ نااہل قرار دیے گئے وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں