سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے برادر نسبتی عشرت علی رجسٹرار سپریم کورٹ کے عہدے سے فارغ

0
101

اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ کو وفاقی کابینہ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خط کی روشنی میں رجسٹرار سپریم کورٹ کے عہدے سے ہٹا دیا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ عشرت علی کی چھٹی کرنے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔ کاروائی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے رجسٹرار سپریم کورٹ کے مس کنڈکٹ اور غیر آئینی اقدامات سے متعلق خط لکھنے پر کی گئی ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں